چلاس، وین حادثہ،تین افراد جاں بحق اور بائیس زخمی

اتوار 05 مارچ 2023ء

پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا جہاں وین کھائی میں جا گری۔ حادثے کے بعد فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں،حادثے میں تین افراد جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوئے وین حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے اسکردو آ رہی تھی




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے