راولپنڈی،پی ٹی آئی کے گرفتار اکتالیس کارکن حافظ آباد جیل منتقل

هفته 25 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیل بھرو تحریک میں گرفتار شدہ رہنماؤں اور کارکنوں کو حافظ آباد منتقل کر دیا گیا ہے،حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی راجہ خرم زمان سمیت اکتالیس مقامی رہنماوں کو حافظ آباد جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے پولیس حکام کے مطابق قیدیوں کو بس کے ذریعے حافظ آباد منتقل کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو ابتدائی طور پر ایک ماہ کےلئے نظر بند رکھا جائے گا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان