بجلی کے نرخوں میں تین روپے انتالیس پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

منگل 21 فروری 2023ء

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملی طور پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا وفاقی حکومت نے پاور ہولڈنگ کمپنی کے آٹھ سو ارب کے قرض پر سود کی ادائیگی کیلئے صارفین پر سرچارج عائد کرنے کی تیاری شروع کر دی وفاقی حکومت نے مارچ سے جون تک فی یونٹ تین روپے انتالیس پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا دو مارچ کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی آئی ایم ایف کو شئیر کیے گے پلان کے تحت حکومت نے گردشی قرض میں اضافے کو روکنے کیلئے مرحلہ وار پاور سیکٹر کے ٹیرف مین اضافہ کرناہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔