پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی مردان میں ہنگامی لینڈنگ،پائلٹ محفوظ

بدھ 08 فروری 2023ء

ترجمان پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک مشاق تربیتی طیارہ حادثہ ک شکار ہوا ہے، طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی، ہنگامی لینڈنگ کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے، حادثے میں زمین پر کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کی تحقیقات کیلئے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں تحقیقاتی بورڈ تشکیل دیدیا گیا،،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔