پاکستان مسلم لیگ نے سینیٹر کامل علی آغا کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال،پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات سینیٹر کامل علی آغا کو پی ایم ایل سئ نکال دیا گیا سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ طارق بشیر چیمہ کی طرف سے کامل علی آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے جاری لیٹر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کامل علی آغا سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،اختیارات سے تجاوز اور پارٹی صدر شجاعت حسین کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی گئی،جس کا کامل علی آغا نے کوئی جواب نہیں دیا خط میں کہا گیا ہے کہ کامل علی آغا کو پارٹی بنیادی رکنیت سے بھی برخاست کیا جاتا ہے اور جو عہدے انہوں نے پارٹی کی وجہ سے حاصل کئے انہیں کالعدم قرار دیا جاتا ہے ،کامل علی آغا آئندہ اپنے آپ کو پارٹی سے منسلک نہ کریں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟