ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

جمعه 30 جون 2023ء

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق یکم جولائی سے فی کلو ایل پی جی 19 روپے 46 پیسے سستی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2092 روپے 13 پیسے مقرر کی گئی ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم