سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کی جائے،عابد شیر علی

هفته 06 مئی 2023ء

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ دوہزار سترہ میں ترقی کرتے پاکستان کو ذاتی مفاد کی خاطر داؤ پر لگا دیا گیا اور سازشی کو مسیحا بنا کر پیش کیا گیا۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا گزشتہ دور کے مالیاتی سکینڈلز کی فوری تحقیقات کی جائیں اور سیاسی جماعت کے ٹکٹوں کی فروخت، اور مالیاتی سکینڈلز میں شامل تمام کرداروں کو فوری گرفتار کیا جائے، ان اقدامات سے پارلیمنٹ اپنی بالادستی ثابت کرے۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں سی پیک منصوبوں کو روک پر پاکستان کو ائسولیشن میں پھینکا گیا،پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمات بنائے جائیں اور فوری گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام