سابق وزیراعظم نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جمعه 21 اپریل 2023ء

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات شاہی محل میں یوئی،ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مثبت رہی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال،مسلم امہ کو درپیش مسائل اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے امور زیر غور ائے،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے