نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

پیر 17 اپریل 2023ء

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور ایرانی سفیر کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی صورتحال اور میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی