چینی کی قیمتوں میں اضافہ اور اسمگلنگ کا معاملہ ،تحقیقات شروع

اتوار 09 اپریل 2023ء

پنجاب کےمختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں چند دنوں کے دوران پچیس سے تیس روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور چینی کی قیمتیں ایک سو تیس روپے فی کلو تک جا پہنچی ہیں،جبکہ چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے حوالے سے خبریں سامنے آئی ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کی افغانستان اسمگلنگ سے شوگر ملوں اور ڈیلرز نے اربوں روپے منافع کمایا ہے،اور اسمگلنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ذرائع کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے اور افغانستان اسمگلنگ کے حوالے سے کین کمشنر کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،تحقیقات میں چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے روٹس،قیمتوں میں اضافے اور زمہ داران کا تعین کیا جائے گا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے