پیسکو نے بجلی کے نرخوں میں چار روپے چھہتر پیسے فی یونٹ اصافہ مانگ لیا

هفته 25 مارچ 2023ء

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے نیپرا میں دائر درخواست کے مطابق پیسکو کی بجلی صارفین سے مجموعی تریسٹھ ارب روپے وصولی کرے گادرخواست کے مطابق مراعات کی مد میں سترہ ارب انسٹھ کروڑ روپے،آپریشن اینڈ مینٹیننس کاسٹ کی مد میں تیس ارب تئیس کروڑ پچاس لاکھ ،روپے کی قدرمیں کمی کے فرق کے تحت چار ارب سینتیس کروڑ ساٹھ لاکھ اور سابقہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں سترہ ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا اتھارٹی پیسکو کی درخواست پر پانچ اپریل کو سماعت کرے گی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام