راہول گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت معطل

جمعه 24 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کی عدالت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی پہ فرد جرم عائد کی گئی،عدالت نے راہول گاندھی پہ فردِ جرم دوہزار انیس میں کی گئی ایک تقریر پر *ہتک عزت کا مجرم* قرار دیتے ہوئے سنائی۔جس کے بعدراہول گاندھی کی لوک سبا سے رکنیت معطل کردی گئی واضح رہے کہ اپوزیشن رہنما راہول گاندھی پرپر الزام ہے کہ انہوں نے دوہزار انیس میں لوک سبھا الیکشن مہم کے دوران مودی سرنیم رکھنے والوں کو چور کہہ کر مخاطب کیا تھا راہول گاندھی کی سزا اپنی جگہ لیکن کیا پاک سر زمین پہ بیٹھ کر، حکومتِ ہندستان کا حوالہ دینے والے اِس مُودی حکومتی عمل کی بھی تائید کرینگے؟؟کیا یہ اُن لوگوں کیلئے لمحئہ فکریہ نہیں جو صرف اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قانون نافذ کرنے والے اداروں پہ بے بنیاد تنقید اور انہیں تقسیم کرنے کا بیانیہ کھلم کھلا استعمال کرتے ہیں؟




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔