ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز مکمل کرنےکا ریکارڈ بابر اعظم کے نام

جمعه 17 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے کیرئیر کی دو سو پینتالیسیویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز کرس گیل نے دو سو انچاس اننگز کھیل کر حاصل کیا،اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے دو سو اکہتر اننگز اور ڈیوڈ وارنرنے دو سو تہتر اننگز کھیل کرنو ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔