راولپنڈی میں بسنت ،پولیس پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ روکنے میں ناکام،ساٹھ سے زائد افراد زخمی |
|
جمعه 24 فروری 2023ء | |
راولپنڈی میں من چلے نوجوانوں نے خوب پتنگ بازی کی صبح سے شام تک آسمان پتنگوں سے بھرا رہا منچلوں کی جانب سے آزادنہ ہوائی فائرنگ وقفے وقفے سے جاری رہی شہر میں ڈور پھرنےاور ہوائی فائرنگ سےساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوئے پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز نے بھانڈا پھوڑ دیا سڑکوں پر چلنے والے شہری بھی محفوظ نہیں رہے موٹر سائیکل پر ڈور پھرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے پولیس کے تمام تر دعوے جھوٹے ثابت ہوئے شہر بھر میں پتنگ فروش سوشل میڈیا کے زریعے پتنگیں فروخت کرتے رہے |