امریکی ریاستوں میں شدید برفباری،نظام زندگی متاثر

جمعرات 23 فروری 2023ء

بین الاقومی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں منی سوٹا،وسکونسن اور ڈکوٹا میں شدید برفانی کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے ،برفانی طوفان کے باعث سکول اور سرکاری دفاتر بند کر دیئے گئے ہیں رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا میں برفباری کے باعث سینکڑوں پروازیں۔ منسوخ کر دی گئی ہیں اور برفانی طوفان کے باعث ایک لاکھ سے زائد ابادی بجلی سے محروم ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری سے متاثر ہونے والی ریاستوں میں دو کروڑ سے زائد امریکی شہری ہیں،ادھر محکمہ موسمیات نے برفباری کا سلسلہ جمعرات دن تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی یے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟