پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،سپلائی پھر بھی محدود،روپے کی قدر میں کمی کا بہانہ

بدھ 01 فروری 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود پیٹرول ڈیزل کی فراہمی محدود،تیل کمپنیوں نے روپے کی قدر کا بہانہ بنا کر سپلائی انتہائی کم کر دی تیل کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم او سی اے سی نے حکومت کو خط لکھ دیا خط کےمتن میں کہا گیا ہے آئل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ،حکومت فوری اقدامات کرے او سی اے سی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی سے آئل انڈسٹری کو اربوں روپے کو نقصان ہوا،ایل سیز کے نئے ریٹس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا فرق ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ اوگرا روپے کہ قدر میں کمی پورا اثر صارفین پر ڈالنے کی اجازت نہیں دے رہااوگرا ایکسچینج ریٹ کا فرق عوام پر ایک ہی بار منتقل کرنے کی اجازت دے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے آئل کمپنیوں کیلئے تیل کی موجودہ قیمتوں کے حساب ایل سیز کی ٹریڈ فنانس بڑھانے کی درخواست بھی کی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ