کوہاٹ کشتی ڈوبنے کا تیسرا روز،جاں بحق بچوں کی تعداد باون تک پہنچ گئی

منگل 31 جنوری 2023ء

، تفصیلات کے مطابق کوہاٹ تانڈہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا تیسرے دن کشتی کے ملاح سمیت اکیس نعشیں ڈیم سے نکالی گئیں حادثے میں مجموعی طور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد باون تک پہنچ گئی ہے جس میں اکثریت بچوں کی ہے،ذرائع کے مطابق کشتی میں مجموعی طور پر ستاون افراد سوار تھے،جن میں سے صرف چار بچوں کو بچایا سکا ہے جبکہ دو بچے ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات