سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گن مین اور ڈرائیور شراب سمیت گرفتار

هفته 28 جنوری 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے گن مین اور ڈرائیور چوہدری پرویز الہی کی ہدایات کے مطابق لاہور سے پیسوں بھرا لفافہ پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا کو دینے اور اس سے بریف کیس میں بند شراب کی بوتلیں لینے آئے تھے۔ مجسٹریٹ کے سامنے بیان میں دونوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کے فہیم اور ارشاد نامی شخص جو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مازمت کرتا ہے، بطور فرنٹ مین چوہدری پرویز الہی کے لیے پیسوں کے لین دین میں ملوث ہیں اور پرویز الئی صاحب کیلےF-8/3میں واقع انکی نجی رہائش گاہ پر پرائویٹ پارٹیز کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد