خیبر پختونخواہ کی پندرہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

جمعرات 26 جنوری 2023ء

حلف براداری کی تقریب گورنر ہائوس میں ہوئی جہاں گورنر کے پی غلام علی نے پندرہ رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں نگران وزیراعلیٰ کے پی اعظم خان اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔ خیبر پختونخواہ کی نگران کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی شامل ہیں جبکہ شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت نواز، فضل الٰہی، عدنان جلیل، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی اور محمد علی شاہ بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام