افغانستان،شدید سردی کی لہر،اٹھہتر افراد جاں بحق

جمعه 20 جنوری 2023ء

حکام کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے آئندہ ہفتوں کے دوران سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان موجود ہے۔ افغان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے سربراہ عبداللہ احمدی نے امدادی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ ہنگامی حالات میں سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافےسے متاثرہ لوگوں کی امداد کیلئے آگے آئیں،تاکہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے کام وں میں تیزی لائی جا سکے اور عوام کو سردی سے بچنےکےلئے سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں