عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا

منگل 10 جنوری 2023ء

تفصیلی فیصلے کے مطابق حاضری سے استثنی کی درخواستوں کیساتھ متعلقہ مواد فراہم نہیں کیا گیا، عمران خان کی استثنی درخواست کے ہمراہ میڈیکل سرٹیفکیٹ فراہم نہیں کیا گیااور فواد چوہدری جان بوجھ کر کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہو رہے، فیصلے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کا عدم پیشی والا رویہ ناقابل برداشت ہے، الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کا پیش نہ ہونا قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان جان بوجھ کر بار بار التواء لیتے ہیں ۔عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش ہونے سے جان بوجھ کر ہچکچا رہے ہیں۔کیس کی مزید سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار