خانیوال میں۔ شہید ہونے والے حساس ادارے کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بدھ 04 جنوری 2023ء

تین جنوری کو خانیوال میں شہید ہونے والے حساس ادارے کےڈائریکٹر نوید صادق شہید، انسپکٹر ناصر عباس شہید کی نماز جنازہ ملتان، خانیوال اور لاہور میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سول ملٹری حکام اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی واضح رہے کہ گذشتہ روز خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس شہید ہوئے تھے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام