بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ،سولہ فوجی ہلاک

جمعه 23 دسمبر 2022ء

بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا،تین افسران سمیت سولہ فوجی ہلاک ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے زیمامیں بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑی سڑک سے نیچے آگرا جس میں سولہ فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی تین گاڑیوں کا قافلہ تھانگو جارہا تھا کہ اس دوران قافلے میں شامل ایک ٹرک بے قابو ہوگیا اور پہاڑی سڑک سے نیچے گر گیا، حادثے کے بعد علاقے میں فوری ریسکیو آپریشن کے دوران ٹرک سے 4 فوجیوں کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں تین جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور 13 سپاہی ہلاک ہوئے ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔