فرانس کو شکست،ارجنٹائن فٹبال کا نیا عالمی چیمپیئن

اتوار 18 دسمبر 2022ء

فٹبال ورلڈ فائنل میں دفاعی چیمپئین فرانس کو شکست،اجنٹائن نیا عالمی چیمپیئن بن گیا فٹبال ورلڈکپ کا فائنل معرکہ فرانس اور اجنٹائن کی ٹیموں کے مابین قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں کا میچ دو دو گول سے برابر رہا جس کے بعد فائنل کو فیصلہ کن بنانے اور فٹبال کے نئے چیمپئن کے انتخاب کےلئے تیس منٹ کا اضافی وقت بھی دیا گیا اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیموں نے پھر ایک ایک گول کردیا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ ارجنٹائن نے پینالٹی ککس پر فرانس کو شکست دی اور فٹبال کی عالمی بادشاہت کا تاج اپنے سر سجا لیا




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا