صدر مملکت نے فنانس بل 2024 کی توثیق کردی

اتوار 30 جون 2024ء

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024ء کی توثیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024ء ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے توثیق کے بعد فنانس بل ایکٹ بن گیا ہے جو2024ء یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔ یاد رہے کہ 2 روز قبل قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل پاس کیا تھا۔ بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط تھے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار