سینیٹ اجلاس،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

جمعه 08 مارچ 2024ء

باکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جمہوری ہیروقرارداد سینیٹر رخسانہ زبیری نے پیش کی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا،جبکہ پہلے منتخب وزیراعظم کی سیاسی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے نام ایوارڈ کا اجراء کیا جائے اورسیاسی ورکرز کو نشان ذوالفقار علی بھٹو نوازا جائے، سینیٹ نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ