بلوچستان، 2ٹریفک حادثات،6 افراد جاں بحق

اتوار 18 فروری 2024ء

بلوچستان ، 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق ،5 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟