چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم،47 مشہور شخصیات کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیئے

هفته 27 جنوری 2024ء

چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر، ایف آئی اے حرکت میں،115 انکوائریاں رجسٹرڈ ،65 افراد کو نوٹس جاری کر دیئے گئے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایکشن شروع کردیا،ابتدائی طور پر 115 انکوائریاں رجسٹرڈ کر لی گئیں ہیں اور پروپیگنڈہ کرنے والے 65 افراد کو طلبی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، پروپیگنڈہ مہم میں ملوث افراد کو ایف آئی اے نے 30 اور 31 جنوری کو سماعت کےلئے طلب کیا گیا ہے،جن افراد کو نوٹس بھیجے گئے ہیں ان میں 47 مشہور شخصیات شامل ہیں ایف آئی اے کے مطابق چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر 47 مشہور شخصیات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے،ایف آئی اے کے اقدامات ملکی قوانین کی پاسداری کے عزم کا مظہر ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟