الیکشن کمیشن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات دور کردیئے

جمعرات 11 جنوری 2024ء

بلے کے نشان کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ترمیم شدہ اپیل دوبارہ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان دینے کےخلاف دائر اپیل پر عائد اعتراضات دور کر دیے، الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض شدہ دستاویزات درخواست سے حذف کر دی گئیں الیکشن کمیشن نے اپیل پر فوری سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی تیار کر لی،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار