پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی،الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گا

جمعرات 11 جنوری 2024ء

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور لیگل ٹیم نے حکام کو تفصیلی بریفنگ دی مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن جلد ہی پٹیشن دائر کردے گا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا