کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف راجہ راشد حفیظ اور دیگر کی اپیلیں منظور

هفته 06 جنوری 2024ء

ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت،راجہ راشد،اجمل صابر اور واثق قیوم کی اپیلیں منظور کر لی گئیں تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مختلف قومی اور صوبائی حلقوں سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت الیکشن ٹریبونل میں ہوئی ۔جس۔مین قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے اجمل صابر،صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی دس سے واثق قیوم اورپی پی 17 سے سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ کی اپیلیں منظور کرلی گئیں،جبکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپیل پر سماعت منگل تک ملتوی کردی گئی




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی