ایبٹ آباد،مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے،7 کی لاشیں نکال لی گئیں

اتوار 24 دسمبر 2023ء

ایبٹ آباد ، مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ، 7 کی لاشیں نکال لی گئیں۔دو کی تلاش جاری ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے ملبے سے 7 لاشیں نکال لی ہیں تاہم 2 مزید افراد کی تلاش جاری ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ