امام کعبہ چھ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بدھ 22 نومبر 2023ء

امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی 6 روزہ دورے پر پاکستان آمد،اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے امام کعبہ کےپاکستان پہنچنے پر وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، وزیر تعلیم مدد علی سندھی، معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا چھ روزہ دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔