بھارت،منی پور میں باغی قبائل کا اپنی حکومت بنانے کا اعلان

جمعه 17 نومبر 2023ء

مودی کے دور حکومت میں بھارت میں اقلیتوں کے لیے زمین تنگ کر دی گئی۔۔تنگ آئی عوام نے علیحدگی کی تحریکیں شروع کر دیں ۔۔۔۔ منی پور کے باغی قبائل نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا منی پور کی عوام نے مودی سرکار کو الٹی میٹم دے دیا۔۔۔۔ اگر دو ہفتوں میں مودی سرکار نے ہمارے جائز مطالبات پورے نہ کیے تو ہم اپنی خودمختار حکومت قائم کریں گے۔ منی پور میں فسادات کو شروع ہوئے چھ ماہ سے بھی زائد کا عرصہ ہوگیا، اس دوران ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق مودی سرکار منی پور میں جنگ اور پرتشدد واقعات ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں، دوسری جانب مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس دو مہینوں کا وقت ہے اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو ہم ہندوستانی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلیں گے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔