سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

منگل 14 نومبر 2023ء

نقص امن کے خدشات،سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر دوبارہ گرفتار پولیس حکام کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات