ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی تیرہ جولائی کو نیب میں طلب

منگل 11 جولائی 2023ء

190ملین پاونڈ سکینڈل ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پانڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے،نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز بٹر نے وصول کیا ہے نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کے لیے 13 جولائی دن دو بجے طلب کیا ہے اورچیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی ملک اور بیرون جائیداد کی تفصیلات بھی لانے کا بھی کہا۔ہے تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بنی گالہ اور زمان پارک کی ریونیو دستاویز بھی طلب کی ہیں اورشوکت خانم ٹرسٹ کی رجسٹریشن و متعلقہ دستاویزات لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ