شمالی وزیرستان،میران شاہ خود کش حملہ،تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد شہید

بدھ 24 مئی 2023ء

پولیس حکام کے مطابق خود کش حملے کے نیتجے میں چار افراد شہید اوردوزخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے،پولیس حکام کے مطابق شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں