کے الیکٹرک کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے ستر پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بدھ 03 مئی 2023ء

نیپرا نے کے الیکٹرک کےلئے بجلی کے نرخوں ۔میں اضافہ ماہانہ فیصل ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کےلئے کیا،جس سے کراچی کے شہریوں پر پانچ ارب سینتالیس کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا،اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفی۔ پر نہیں ہوگا۔کے الیکٹرک کےطابق اپنے ذرائع سے بجلی کی پیداواری لاگت چھبیس روپے چوالیس پیسے فی یونٹ رہی اور وفاق سے بجلی کی خریداری نو روپے پچاس پیسے فی یونٹ رہی دوسری جانب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کےلئے بھی ماہانہ فیول اید جسٹمنٹ کی مد میں چونتیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے،جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاؤہ باقی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا،چونتیس پیسے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر دو ارب نوے کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات