پنجاب،کے پی انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی،الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

جمعه 28 اپریل 2023ء

زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ دو صفحات پر مشتمل ہے، رپورٹ میں انتخابات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے فنڈز سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا. عدالت عظمیٰ نے وزارت خزانہ کو بھی فنڈز اجراء کے معاملے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا تھا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔