چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی طرف سے قوم کو عید کی مبارکباد

هفته 22 اپریل 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ہم وطنوں کو عید کی مبارکباد دی ہے، اپنے مشترکہ پیغام میں مسلح افواج، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور عسکری قیادت نے یہ کہ "ہم پرامن ماحول میں عید کا تہوار منا رہے ہیں، جو اپنے تمام شہداء اور غازیوں کے مرہون منت ہیں، تمام شہداء اور غازیوں کو مسلح افواج اور عسکری قیادت کا سلام، اپنے پیغام میں عسکری قیادت نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں جاری رکھے، آمین"




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا