ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کی پروڈکشن عارضی طور پر بند کردی

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایل سیز کے ایشو،درآمدن آلات کی آمد میں مشکلات اور خام مال کی کڑیداری میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کا پلاںٹ عارضی طور پر بند کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہنڈاکمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پلانٹ نو مارچ سے اکتیس مارچ تک بندرہے گا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام