روس سے درآمد گندم کی ملک کے مختلف حصوں کو ترسیل شروع

بدھ 08 مارچ 2023ء

وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گزشتہ سال تیس نومبر کو گندم کی درامد کے لیے ٹینڈر جاری کیا تھا جس میں سات بین الاقوامی کمپنیوں نے حصہ لیا اور روسی کمنپی بروڈن ٹروج کی سب سے کم بولی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دی۔ اس معاہدے کے تحت مجموعی طور پر نو بحری جہازوں میں روس سے ساڑھے چار لاکھ ٹن گندم درامد کی جائے گی اور یہ اپریشن رواں ماہ اکتیس مارچ تک مکمل ہوگا۔ درامدی گندم کی ان لوڈنگ ،سٹوریج اور ترسیل سے مقامی سطح پر بڑے پیمانے پر لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر ائیں گے حکام کے مطابق روس سے درامد کی گئی گندم کی ملک گیر ترسیل سے گندم کا حالیہ بحران ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں اٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی سامنے ائے گی۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات