ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں،پٹرولیم ڈویژن

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل میں رکاوٹ اور قلت کے حوالے سے خبروں کو مسترد کردیا ہے پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں اوسطاً اکیس دن کے پیٹرول اور چھتیس دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے،پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں چارلاکھ سترہ ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے اور ڈیزل کے پانچ لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات