امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں،نظام زندگی متاثر

اتوار 26 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر حصوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کئی اہم شاہراہیں یا تو پا نی میں ڈوب گئی ہیں یا برفباری کی وجہ سے بند ہیں،لاس اینجلس میں پچاسی ہزار سے زائد گھروں اور تجارتی مراکز کو بجلی کی فراہمی معطل ہے دوسری طرف سان فرانسسکو میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے،سیکرامنٹو کے رہنے والوں کو بدھ تک گھروں سے غیر ضروری نکلنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے،کیلیفورنیا میں بھی طوفان کے نئے سسٹم داخل ہونے کی وجہ سے اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان یے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر