امریکی جنگی طیارے نے الاسکا کی فضاؤں موجود میں ناقابل شناخت شے مار گرائی

هفته 11 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق ناقابل شناخت شے فضا میں چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر تھی جس کا سائز ایک چھوٹی گاڑی کے برابر تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان نیشنل سکیورٹی کونسل جان کربی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے عسکری حکام کو اس ناقابل شناخت شےکو مار گرانے کا حکم دیا تھا۔ جان کربی نے کےمطابق فضا میں اُڑتی اس ناقابل شناخت شے کا مقصد اور اصلیت کا معلوم نہیں ہوسکا البتہ یہ شےگزشتہ ہفتے گرائےگئے چینی غبارے سے بھی چھوٹی تھی، ناقابل شناخت شے کس کی ملکیت اور کن مقاصد کےلئے استعمال کی جا سکتی تھی نہیں معلوم




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔