ایرانی وزیر خارجہ کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اتوار 03 مارچ 2024ء

ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کہ شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ شہباز شریف کو 24 واں وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اسلامی جمہوری ایران تمام سطح پر باہمی تعلقات اور تعاون بڑھانے کا عزم کرتا ہے۔اور آنے والے برسوں میں پاکستان کیلئے امن، سلامتی و استحکام کی دعا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے شہباز شریف کی ایوان میں تقریر کرتے ہوئے تصویر پوسٹ کی۔پاکستان میں ایران کے سفیر نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔