عمران خان کا طبی معائنہ،میڈیکل بورڈ نے تندرست قرار دے دیا

بدھ 10 مئی 2023ء

پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ذرائع کے مطابق پمز کے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے نیب میں زیر حراست پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا طبی معائنہ کیا، بورڈ نے عمران کا بلڈ پریشر،شوگر لیول،نبض اور دل کی دھڑکن کو معمول کے مطابق قرار دیا،جبکہ میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹرز کی تجویز پر عمران خان کے خون اور یورین کے نمونے بھی لئے گئے اور ایکسرے بھی کر لئے گئے ہیں جبکہ ایل ایف ٹی اور آر ایف ٹی ٹیسٹ بھی کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے ابتدائی طور پر طبی معائنہ رپورٹ نیب حکام کے حوالے کر دی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی