دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں دس کھرب ڈالر کی کمی

بدھ 01 مارچ 2023ء

نائٹ فرینک ویلتھ رپورٹ کی سالانہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں امیر ترین دو لاکھ اٹھارہ ہزار افراد کی دولت میں دوہزار بائیس میں دس فیصد کمی آئی جو دس کھرب ڈالر بنتی ہے لیکن اسکے باوجود بھی امیر ترین افراد نے مہنگی جائیدایں خریدیں رپورٹ کے مطابق یوکرین روس جنگ کے باعث یورپ کو توانائی بحران کا سامنا ہوا اور مہنگائی کی شرح میں تاریخی اضافہ ہوا، دنیا بھر میں شرح سود میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق یورپ کے امیر ترین افراد کی دولت میں ایک سال میں سب سے زیادہ کمی آئی جہاں دولت میں کمی کی شرح سترہ فیصد رہی جبکہ اوشیانا میں گیارہ فیصد، امریکا میں دس فیصد، ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں،سات فیصد جبکہ افریقا میں پانچ فیصد تک کمی کی شرح ریکارڈ کی گئی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی