--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی

جمعه 09 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصر میں بحیرہ احمر میں روسی سیاح تیراکی میں مصروف تھا کہ شارک نے اچانک اس پرحملہ کردیا۔ شارک نے پہلے سیاح کو ٹکر ماری اور پھر نگل گئی۔ حادثے کے وقت دیگر سیاح بھی موجود تھے جنہوں نے روسی شخص کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکے۔ مصری حکام کے مطابق شارک کےحملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ لاش کا ایک حصہ سمندر سے نکالاگیا ہے باقی کےلئے تلاش جاری ہے۔شارک حملے کے بعد علاقے کو 3 دن کے لیے بند کرکے ڈائیونگ، اسنارکلنگ اور سرفنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ماہی گیری کی کشتیوں کو بھی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی