--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات

جمعرات 11 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹ کے مطابق عجیب و غریب چوری کی واردات مزاح 30 اپریل کو وسطی پیرو کے شہر ہوانان سایو کے ایک اسپورٹس سامان فروخت کرنے والے اسٹور میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق رات گئے تین افراد اسٹور کے عقب میں واقع راستے سے تالہ کاٹ کر اسٹور میں داخل ہوئے اور تین بڑے کریٹس جو کہ مختلف برانڈ کے اسنیکر شوز باکس سے بھرے ہوئے تھے چرا کر لے گئے, یہ احمق چور اپنی واردات کے وقت یہ بھی نہیں جان سکے کہ وہ جن جوتوں کے ڈبے چرا رہے ہیں وہ صرف سیدھے پاؤں کے اسنیکرز تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹور کے مالک نے ایک مقامی اسپورٹس اشیاء کی نمائش میں ڈسپلے کےلیے صرف سیدھے پاؤں کے تین کریٹس تیار کیے تھے،جو چوری کئے گئے حکام کو شبہ ظاہر کیا ہے کہ چور اب ان جوتوں کو چھپا دیں گے کیونکہ ان کے لیے جوتوں کو بلیک مارکیٹ میں دوسرے پیئر کے بغیر بیچنا ناممکن ہے۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے